تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

دورہ پاکستان:دونوں ملکوں میں اعتماد کی کمی دور کریگا،ایس ایم کرشنا

جنگ نیوز -
دورہ پاکستان:دونوں ملکوں میں اعتماد کی کمی دور کریگا،ایس ایم کرشنا

واشنگٹن…بھارت کے وزیر خارجہ ایس ایم کرشنا نے کہاہے کہ اسلام آباد اورنئی دہلی کے درمیان اعتماد کی کمی دور کرنے کے لیے مذاکرات ہی واحد طریقہ ہیں? اورانہوں نے امکان ظاہرکیاہے کہ15جولائی کوانکاکاددرہ پاکستان یہ کمی دورکرنے کاسبب بنے گا? انہوں نے یہ بات بھارت امریکااسٹریٹیجک ڈائیلاگ کے اختتام پرکی گئی پریس کانفرنس کے دوران کہی ?دونوں ملکوں کے درمیان اعتمادکی کمی ہے?تومیرے اسلام آبادکے مقصداس اعتمادکی کمی کودورکرناہوگااوریہ اسی صورت ممکن ہوگاجب ہم ایک دوسرے سے بات چیت اورملاقات کاسلسلہ جاری رکھیں?


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.