5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43
امریکا:جیمز کلیپر کو نیشنل انٹیلی جنس کا نیا ڈائریکٹر مقرر کرنیکا فیصلہ
جنگ نیوز -
امریکا:جیمز کلیپر کو نیشنل انٹیلی جنس کا نیا ڈائریکٹر مقرر کرنیکا فیصلہ
واشنگٹن…امریکی صدر باراک اومابا نے ریٹائرڈ جنرل جیمز کلیپرClapper کو نیشنل انٹیلی جنس کا نیا ڈائریکٹر مقرر کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے? غیر ملکی خبر ایجنسیوں نے امریکی حکام کے حوالے سے بتایا کہ اوباما کی جانب سےClapper کی نامزدگی کا اعلان وائٹ ہاؤس میں آج ہونے والی ایک تقریب میں کئے جانے کا امکان ہے? جیمز کلیپر اِس وقت انڈر سیکریٹری آف ڈیفنس فار انٹیلی جنس کے عہدے پر فائز ہیں? وہ ڈینس بلیئر کی جگہ لیں گے? جنہوں نے سیکیورٹی امور میں ناکامی پر شدید تنقید کے بعد پچھلے ماہ ڈائریکٹر نیشنل انٹیلی جنس کے عہدے سے استعفی? دیدیا تھا?