5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43
کراچی : طوفان کاخدشہ، رات گئے خطرناک درخت کاٹ دئیے گئے
جنگ نیوز -
کراچی : طوفان کاخدشہ، رات گئے خطرناک درخت کاٹ دئیے گئے
کراچی…کراچی میں ممکنہ طوفان سے ہونے والی تباہ کاری سے بچاؤ کیلئے صدر ٹاؤن انتظامیہ کی جانب سے احتیاطی تدابیر کے طور پر خطرناک قرار دیئے گئے درختوں کو کاٹدیا گیا?ٹاؤن انتظامیہ کے مطابق ممکنہ طوفان کے پیش نظر رات گئے ایسے تمام درختوں کو کاٹا گیا جنہیں انتظامیہ کی جانب سے خطرناک قرار دیا گیا تھا?درختوں کے کاٹنے کے عمل کے دوران شاہین کمپلیکس سے پی آئی ڈی سی سگنل تک سڑک کو ٹریفک کیلئے بند کردیا گیا?ٹاؤن انتظامیہ کے مطابق کاٹے گئے درختوں کی جگہ نئے درخت جلد لگائے جائیں گئے?