تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

ورلڈ کپ فٹبال وارم اَپ میچ : چین نے فرانس کو شکست دیدی

جنگ نیوز -
سینٹ پئیر ... ورلڈ کپ فٹبال وارم اَپ میچ میں سابق ورلڈ چیمپئن فرانس کو چین کے ہاتھوں ایک صفر کی غیر متوقع شکست ہوگئی?ری یونین آئی لینڈ میں کھیلے گئے میچ کے 68 ویں منٹ میں چینی مِڈفیلڈر ڈینگ ژوزیانگ فری کِک پر 25میٹر کے فاصلے سے گیند کو جال میں ڈالنے میں کامیاب رہے? ایک ایسی ٹیم سے شکست جو ورلڈ کپ کیلئے کوالی فائی نہیں کرسکی فرانس کیلئے دھچکا ہے? اور گیارہ جون کو جنوبی افریقا میں شروع ہونے والے دنیا کے سب سے بڑے ٹورنامنٹ میں سابق چیمپئن کوئی کارنامہ انجام دے سکے گا?اس پر بھی سوالیہ نشان بن گیا ہے?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.