5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43
انسانوں کی طرح سال گرہ منانے والی بلیاں
جنگ نیوز -
لندن…سینٹرل مانیٹرنگ…دنیا بھر میں بچے بڑے سب ہی اپنی سالگرہ کی خوشیاں بہت فخر سے مناتے ہیں اور اس خاص دن کی مناسبت سے منفرد تقریبات کا اہتمام کرکے اپنے دوستوں اور عزیز و اقارب کو مدعو کرتے ہیں?انسانوں کی طرح یہ بلیاں بھی اپنی سالگرہ بڑے جوش و خروش سے مناتی ہیں اور باقاعدہ کیک کاٹنے سے لے کر تفریح و ہلے گلے کا انتظام بھی اہتمام کے ساتھ کرتی ہیں?زیرِ نظر تصاویر بھی چند ایسی ہی بلیوں کی ہیں جو اپنی سالگرہ کے دن کیک کاٹنے سے لے کر لذیز مشروبات اور میٹھے پکوانوں سے لطف اندوز ہوتی نظر آرہی ہیں?