5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43
ایشوریہ اور ابھیشک طویل عرصے بعد راون میں ایک ساتھ نظر آئیں گے
جنگ نیوز -
ممبئی …بالی ووڈ کی فلم راون میں ایشوریہ اور ابھیشک بہت عرصہ بعد اسکرین پر ساتھ نظر آئیں گے یہ فلم18جون کو ریلیز کی جا ئیگی ?فلم سرکار راج کے بعد ایشوریہ رائے اور ابھیشک ایک بار پھر فلم راون مین ساتھ نظر آئینگے ،ڈائریکٹرمنی رتنم کی فلم راون کا بہت بے چینی کے ساتھ انتظار کیا جا رہا ہے، ابھیشک کا کہنا ہے کہ راون ان کی اب تک کی فلموں میں سب سے زیادہ مشکل فلم تھی?فلم18جون کو ریلیز کی جا ئیگی لیکن اس سے پہلے16 جون کو اس فلم کا لندن میں ورلڈ پریمئر کیا جائیگا ، اس فلم مین ابھیشکbeera نام کے ولن کا کردار ادا کررہے ہیں فلم میں تامل اداکاروں نے بھی پرفارم کیا ہے ?