5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43
سڈنی میں کتوں کیلئے کنسرٹ کا اہتمام
جنگ نیوز -
سڈنی …آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے سڈنی اوپیرا ہاؤس میں ایک منفرد کنسرٹ منعقد کیا گیا،جس میں ایک ہزار سریلے کتوں نے حصہ لیا ?ان منفرد گلوکاروں کیلئے خاص طور پر موسیقی لکھی گئی تھی? امریکا کی مشہور موسیقار لوری اینڈرسن نے کتوں کے کنسرٹ کے لیے بیس منٹ کا موسیقی کاPieceلکھا تھا جس کا نام کچھ اور نہیں Music for Dogs تھا?اس مخصوص تقریب کیلئے کتوں نے رنگارنگ بو ٹائیز پہنی ہوئی تھیں? اس منفرد کنسرٹ میں ہزاروں لوگوں نے شرکت کی?