5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43
وزیراعظم کے بیٹے موسی? گیلانی کی گاڑی کو حادثہ، ڈرائیور جاں بحق
جنگ نیوز -
ملتان … وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کے بیٹے سید علی موسی? گیلانی کی گاڑی کے حادثے میں ڈرائیور جاں بحق ہوگیا?حادثے کے وقت موسی? گیلانی گاڑی میں موجود نہیں تھے? تفصیلات کے مطابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کے بیٹے سید علی موسی? گیلانی کا ڈرائیور انتخابی مہم کے دوران گاڑی لے کر جارہا تھاکہ اس دوران جلال پور پیروالا بائی پاس کے قریب گاڑی تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی جس کے نتیجے میں گاڑی کاڈرائیورموقع پر جاں بحق ہوگیا?