5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43
اخراجات کامجموعی تخمینہ2764ارب روپے،بجٹ دستاویز
جنگ نیوز -
اسلام آباد…مالی سال 2010-11 کے بجٹ کی دستاویز جیو نیوزکو موصول ہوگئی ہے? بجٹ دستاویز کے مطابق آئندہ مالی سال کے بجٹ میں اخراجات کامجموعی تخمینہ2764ارب روپے لگایاگیا?بجٹ میں جاری اخراجات کیلئے 1998ارب روپے رکھے گئے جبکہ ترقیاتی بجٹ کیلئے787ارب روپے مختص کیے گئے ہیں?بجٹ دستاویز کے مطابق دفاعی بجٹ کیلئے 442ارب روپے مختص کئے گئے?