5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43
جے یوآئی ف کی پارلیمانی پارٹی کا حکومت سے علیحدگی کا مطالبہ
جنگ نیوز -
اسلام آباد…جمعیت علما اسلام ف کی پارلیمانی پارٹی نے پارٹی قائد مولانا فضل الرحمن سے حکومتی اتحاد سے علیحدگی کا مطالبہ کر دیا ?جے یو آئی ف کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس گزشتہ شب اسلام آباد میں مولانافضل الرحمن کی زیر صدارت ہوا? ذرائع نے بتایا ہے کہ جماعت کے ارکان کا مو?قف تھا کہ حکومت کی جانب سے ملک کی خارجہ پالیسی،داخلی سکیورٹی آپریشنز اور دیگر اہم امور پر انکے مطالبات منظور نہیں کئے جا رہے?حکومتی اتحاد سے علیحدگی کا حتمی فیصلہ جے یو آئی ف کی مجلس شوری میں کیا جائے گا ?