تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

گوادر، پسنی اور پنجگور میں بجلی کی فراہمی منقطع

جنگ نیوز -
گوادر…مکران کے ساحلی علاقوں میں تیز آندھی اور موسلادھار بارش کے باعث ٹرانس میشن لائنوں میں خرابی کے باعث گوادر، پسنی اور پنجگور میں بجلی کی فراہمی منقطع ہوگئی?کیسکو ذرائع کے مطابق مکران کے ساحلی علاقوں میں تیز آندھی اور موسلادھار بارش کے باعث گوادر اور پسنی کی ٹرانس میشن لائنوں میں خرابی پیدا ہوگئی جس سے گوادر اور پسنی کے تمام11کے وی فیڈروں سے بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی جبکہ ہوشاب اورپنجگور کے درمیان132کے وی لائن میں فنی خرابی،پنجگور کو بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی بجلی کی فراہمی منقطع سے ان علاقوں کے لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.