تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

سمندری طوفان کراچی سے330کلومیٹر دور،بعض مقامات پر ہلکی بارش

جنگ نیوز -
کراچی . . . . . . .سمندری طوفان پیٹ کراچی سے330کلومیٹر دور ہے،تاہم کراچی کے ساحل سے ٹکرانے کے امکانات بہت کم ہیں ?محکمہ موسمیات کے چیف میٹرولوجسٹ محمد ریاض کے مطابق سمندری طوفان شمال مشرق سے پاکستان کی جانب12کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے بڑھ رہا ہے?اور اب یہ کراچی سے330 کلو میٹر کی دوری پر رہ گیا ہے?طوفان کے مرکز میں ہواوں کی رفتار37سے 47ناٹیکل میل فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں?اور سمندری طوفان کیٹیگری ون میں ہے?تاہم انہوں نے امکان ظاہر کیا ہے کہ سائیکلون کے کراچی کے سے ساحل سے ٹکرانے کے امکانات کم ہیں? علاوہ کراچی میں بعض مقامات پر ہلکی بارش کا سلسلہ پھر شروع ہوگیا ہے?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.