تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

اورکزئی ایجنسی: فورسز کی فضائی کارروائیوں میں20 شدت پسند ہلاک

جنگ نیوز -
ہنگو. . . . . . .اورکزئی ایجنسی کے مختلف علاقوں میں فورسز کی فضائی کارروائیوں میں بیس شدت پسند ہلاک اور پچیس زخمی ہوگئے ہیں?ذرائع کے مطابق اپر اورکزئی ایجنسی کے مختلف علاقوں میں سکیورٹی فورسز کے ہیلی کاپٹروں کی شیلنگ سے شدت پسندوں کے آٹھ ٹھکانے تبا ہ ہوئے جس میں موجود بیس شدت پسند ہلاک اور پچیس زخمی ہوگئے ہیں?اورکزئی میں سکیورٹی فورسز کی کاروائی پچھلے دو ماہ سے جاری ہے جس میں سیکڑوں شدت پسند مارے جاچکے ہیں، جبکہ ان کے کئی تربیتی مراکز سمیت متعددٹھکانے بھی تباہ ہوئے ہیں?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.