تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

پاکستان نیوی کی ساحلی علاقوں میں امدادی کارروائیاں جاری

جنگ نیوز -
پاکستان نیوی کی ساحلی علاقوں میں امدادی کارروائیاں جاری

کراچی…پاکستان نیوی کی جانب سے سندھ کے ساحلی علاقوں میں ممکنہ طوفان سے ہونے والی مشکلات کے سلسلے میں امدادی کارروائیاں جاری ہیں?کراچی سے جاری پاکستان نیوی کے اعلامیئے کے مطابق پاک نیوی کی اسپیشل سرچ اور ریسکیو ٹیم میر پور ساکرو مین امدادی کارروائیوں کیلئے ضروری سامان کے ہمراہ روانہ کردی گئی ہے جبکہ پاک نیوی کی ایک اوراسپیشل سرچ اور ریسکیو ٹیم تربت کے قریب واقع تہل کور مین امدادی کارروائیوں کیلئے ضروری سامان کے ہمراہ فوری طور پر روانہ ہوگئی?دوسری جانب پاک نیوی کی ایس ایس جی ٹیم نے کیپ ماؤنٹ کے قریب امدادی کارروائی کرتے ہوئے کشتی سمیت چھ ماہی گیروں کو ریسکیو بھی فراہم کی?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.