تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

افغان جنگ سیاسی عمل سے ہی ختم ہوگی،رچرڈہالبروک

جنگ نیوز -
کراچی ... کراچی سے طوفان نے تو رخ موڑلیا لیکن کئی علاقوں میں بجلی اب تک بحال نہیں ہو سکی،وزیر اعلی? سندھ نے کے ای ایس سی حکام کو بجلی فوری طور پر بحال کرنے کی ہدایت کی ہے?کے ای ایس سی ذرائع کے مطابق شہر کا کافی علاقہ28 گھنٹوں بعد بھی بجلی سے محروم ہے ?دوسری جانب کے ای ایس سی انتظامیہ نے دعوی کیا ہے کہ شہر کے بڑے حصے کو بجلی کی فراہمی بحال کردی ہے ، چند علاقوں میں فالٹس کی درستگی کا کام جاری ہے ?ترجمان کے ای ایس سی کا کہنا تھا کہ کئی علاقوں میں پانی جمع ہونے کے باعث بجلی کی بحالی میں مشکلات کا سامنا ہے ?کراچی میں بیشتر علاقوں میں بجلی کی مستقل بندش کا نوٹس لیتے ہوئے وزیراعلی? سندھ سید قائم علی شاہ نے کے ای ایس سی حکام کو شہر کے تمام حصوں میں فوری بجلی کا بحالی کا حکم بھی دیا ہے?اس حوالے سے صدر آصف زارداری اور وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے وزیر اعلی? سندھ سے ٹیلیفون پر رابطہ بھی کیا اور طوفان اور بارشوں سے پیدا ہونے والی صورتحال اور ان سے متعلق لئے گئے اقدامات پر معلومات حاصل کیں?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.