5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43
پاکستانی نژاد یورپی پارلیمینٹیرین سجاد حیدر کی بشار الاسد سے ملاقات
جنگ نیوز -
دمشق…رضا چوہدری/نمائندہ جنگ…پاکستانی نژاد یورپی پارلیمینٹیرین سجاد حیدر کریم نے یورپی یونین کے وفدکے ہمراہ شام کے صدر بشار الاسد سے ملاقات کی? تفصیلات کے مطابق پاکستانی سے تعلق رکھنے والے یورپی پارلیمنٹ کے رکن سجاد حیدر کریم نے یورپی یونین کے وفدکے ہمراہ شام کے صدر بشار الاسد سے ملاقات کی? ملاقات کے بعد یہ گروپ فوٹو لیاگیا? یورپی وفد نے گذشتہ دنوں دمشق کے دورے کے دوران شامی صدر سے بات چیت کی? ملاقات میں دوطرفہ دل چسپی کے امور زیر بحث آئے?