تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

چین: 3 روز سے کوئلے کی کان میں پھنسے 6افراد کو نکال لیاگیا

جنگ نیوز -
بیجنگ …شمالی چین کے صوبے شانزی میں کوئلے کی کان میں تین دن سے پھنسے ہوئے چھ افراد کو نکال لیا ہے? چین کے سرکاری میڈیا کے مطابق کوئلے کے کان میں پانی بھر گیا جس کے بعد گیارہ افراد زیر زمین کان میں پھنس گئے?ذرائع کے مطابق چھ افراد کو اتوار کو نکال لیا گیا،دوافراد ہلاک جبکہتین لاپتہ ہیں جنہیں ڈھونڈنے کیلئے کوششیں جاری ہیں?ذرائع کے مطابق حادثے کے وقت75 افراد کان میں موجود تھے?تاہم64 افراد باہر نکلنے میں کامیاب ہوگئے تھے?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.