تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

امریکا:طوفان بادو باراں ،حادثات میں 7 افراد ہلاک،ایٹمی پلانٹ بند

جنگ نیوز -
نیویارک …امریکا میں طوفان بادو باراں کے نتیجے میں مختلف حادثات میں سات افراد ہلاک ہوگئے? امریکا کے مِڈ ویسٹ ریجن میں آنیوالے طوفان سے درجنوں گھر تباہ ہوگئے جبکہ مشی گن میں جوہری پلانٹ بھی بند ہوگیا?ریاست الینائے، اوہائیو، اور مشی گن سمیت کئی ریاستیں متاثر ہوئی ہیں? طوفان کی وجہ سے کئی علاقوں کی بجلی معطل ہوگئی،جبکہ مختلف حادثات میں 7افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.