تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

آئندہ 24گھنٹوں میں ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش کا امکان

جنگ نیوز -
کراچی …سمندری طوفان پیٹ ہواکے کم دباؤ میں تبدیلہوکراس وقت راجستھان(بھارت) اور اس کے ملحقہ علاقوں پر موجود ہے?آئندہ24گھنٹوں کے دوران بہاولپور ملتان سرگودھا،راولپنڈی ڈویژن اور صوبہ سندھ کے بعض مشرقی علاقوں اوربالائی خیبر پختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے?گزشتہ24گھنٹوں کے دوران سب سے زیادہ بارش میر پور خاص میں93.4ملی میٹر رکارڈ کی گئی?حیدرآباد میں70، چھور52،نوابشاہ39،بدین29،کوہاٹ24،مٹھی22،کراچی20،خانپورمیں12، کوئٹہ 12، جوہر آباد 10، رحیم یارخان6،پڈعیدن4،اوکاڑہ4،چیراٹ3، نورپورتھل3،بہاولپور،ژوب اورکاکول2،فیصل آباد، پشاور اور روہڑی میں1 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.