5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43
سمندری طوفان،شہباز شریف کا قائم علی شاہ سے ٹیلیفونک رابطہ
جنگ نیوز -
لاہور…جنگ نیوز… وزیر اعلی? پنجاب محمد شہباز شریف نے وزیر اعلی? سندھ سید قائم علی شاہ سے ٹیلیفونک رابطہ کر کے سمندر ی طوفان ’پیٹ‘ اوربارشوں کے بعد پیدا ہونے والی صورت حال کے بارے میں آگاہی حاصل کی?شہباز شریف نے اس موقعے پر کہا کہ مشکل کی اس گھڑی میں پنجاب کے عوام اپنے سندھی بھائیوں کے ساتھ ہیں اور انہیں تنہا نہیں چھوڑا جائے گا جس پر وزیر اعلی? سندھ سید قائم علی شاہ نے شہباز شریف کا شکریہ ادا کیا?