تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

اب سائیکل پر بھی موبائل فون چارج کیے جا سکتے ہیں

جنگ نیوز -
ٹوکیو…اگر آپ سائیکل پر سفر کررہے ہوں اور موبائل کی بیٹری ختم ہوجائے تو پریشانی کی کوئی بات نہیں کیونکہ اب آپ سائیکل پر بھی اپنا موبائل فون چارج کرسکتے ہیں ?بین الاقوامی موبائل ساز کمپنی) (Nokia نے سائیکلوں کے لئے موبائل چارجنگ کٹ تیار کی ہے جس میں 2mm کا Charging Adapter لگا ہوا ہے? یہ چاجر سائیکل کے پہیوں سے جُڑا ہوا ہے ، جیسے ہی سائیکل کے پیڈل چلائے جاتے ہیں یہ چارجر ڈائنامو سے بننے والی بجلی سے موبائل کو چارج کرنے کا کام شروع کردیتا ہے?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.