تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

کراچی: موسم جزوی ابرآلود رہے گا،مزید بارش کا امکان نہیں

جنگ نیوز -
کراچی…کراچی میں آئندہ24گھنٹوں کے دوران موسم جزوی طور پر ابرآلود رہے گاجبکہ مزید بارش کا امکان نہیں?محکمہ موسمیات کے مطابق آج کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت34ڈگری سینٹی گریڈرہنے کا امکان ہے?جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب60فیصدہے، موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں مغربی علاقوں سے ہوائیں12سے20 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں?جبکہ کراچی کے ساحلی علاقوں میں ہوائیں3 سے4 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں?اور سمندر کی لہریں1.25 سے2.5میٹر تک بلند ہورہی ہیں اور کبھی کبھی یہ4 میٹر تک بھی بلند ہوجاتی ہیں?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.