5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43
ایم ٹی وی ایوارڈز: ٹویلائٹ سیگا نے سب سے زیادہ ایوارڈ جیت لئے
جنگ نیوز -
لاس اینجلس …امریکی شہر لاس اینجلس ایم ٹی وی موی ایوارڈز کی تقریب کا انعقاد ہوا ?اس تقریب میں سب سے زیادہ ایوارڈز فلم’ دی ٹویلائٹ سیگا، نیومون ‘ نے حاصل کیے?The Twilight Saga:New Moonنے اس تقریب میں پانچ ایواڈز جیتے جن میں بہترین فلم شامل ہے?اس فلم کے ستارے کرسٹین اسٹورٹ اور روبرٹ پاٹیسن نے کئی ایوارڈز جیتے?اس موقع پر نے اس تقریب میں The Twilight Saga کی آنے والی تیسری فلمEclipseکی نمائش بھی کی گئی?یہ فلم30جون کو ریلیز کی جائیگی?ایوارڈ کی تقریب میں کیریئر اچیومنٹ ایوارڈ مشہور اداکارہ سانڈرہ بلاک کو دیا گیا? اس تقریب میں مشہور ہالی وڈ اداکار ٹام کروز نے گلوکارہ جینیفر لوپیز کے ساتھ ان کے گانے پر رقص بھی کیا?