تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

غلط حقائق کی اشاعت،سونیا گاندھی کا ہسپانوی مصنف کو قانونی نوٹس

جنگ نیوز -
نئی دہلی…جنگ نیوز… بھارتی حکمراں جماعت کی سربراہ سونیا گاندھی نے اپنی شخصیت سے متعلق غلط حقائق شائع کرنے پر ہسپانوی مصنف کو قانونی نوٹس بھجوا دیا? نئی دہلی میں پریس کانفرنس کے دوران سونیا گاندھی کے ترجمان نے بتایا کہ متعدد خطوط لکھنے کے باوجود بھی ہسپانوی مصنف ہاویئر مورو نے کتاب میں لکھی گئی باتوں کے حوالے سے کوئی شواہد فراہم نہیں کیے جس پر انہیں قانونی نوٹس بجھوا دیا گیا ہے?واضح رہے کہ ہسپانوی رائٹر ہاویئر مورو نے اپنی کتاب ’ایل ساری روجو‘ میں سونیا گاندھی کی شخصیت کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.