تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

تربیلا اور منگلا ڈیم میں پانی کی آمد کا سلسلہ جاری

جنگ نیوز -
لاہور…تربیلا اور منگلا ڈیم میں پانی کی آمد کا سلسلہ جاری ہے?تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح1392.49فٹ اور منگلا ڈیم میں پانی کی سطح 1156.90فٹ ہوگئی?محکمہ موسمیات کے مطابق تربیلا ڈیم میں پانی کی آمدایک لاکھ18سو اوراخراج ایک لاکھ15ہزار کیوسک ہے اور منگلا ڈیم میں پانی کی آمد64ہزار402 اور اخراج50ہزار کیوسک ہے?تربیلا میں قابل استعمال پانی کاذخیرہ ایک لاکھ92ہزارایکڑفٹ جبکہ منگلا ڈیم میں قابل استعمال پانی کا ذخیرہ23لاکھ55ہزار ایکڑ فٹ ہوگیا?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.