تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

پشاور اور نواحی علاقوں میں سیلاب کا خدشہ، حفاظتی انتظامات مکمل

جنگ نیوز -
ڈی سی او پشاور سراج خان کا کہناہے کہ پشاور اور اسکے نواحی علاقوں میں سیلاب کے خدشہ کے پیش نظر حفاظتی انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں ?پشاور میں سیلاب کی صورتحال سے نمٹنے کیلئے کیے جانیوالے انتظامات کے حوالے سے اجلاس ہو ?ا اجلاس کی صدارت ڈی سی او پشاور سراج خان نے کی اجلاس میں محکمہ صحت کو سیلاب کی صورحال میں ادویات کی فراہمی کو یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی جبکہ محلہ کی سطح پر کوئیک ریسپانس کمیٹیاں قائم کی گئیں کمیٹیوں کاکام علاقہ میں سیلاب کی صورت میں فوری امداد فراہم کرنا ہوگا ?


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.