تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

امریکا: گیس پائپ لائن پھٹنے سے 3افراد ہلاک، 10 لاپتہ

جنگ نیوز -
ٹیکساس. . . . . .. . .. امریکا میں قدرتی گیس کی پائپ لائن دھماکے سے پھٹنے سے تین افراد ہلاک اور دس لاپتہ ہوگئے?مقامی میڈیا کے مطابق واقعہ ٹیکساس کے علاقے گوڈلے سے پندرہ میل جنوب میں پیش آیا? ایمرجنسی حکام کا کہنا ہے کہ گیس پائپ لائن ایک گڑھے کی کھدائی کے دوران پھٹی? چھتیس انچ قطر کی پائپ لائن پھٹنے سے بڑے پیمانے پر آگ بھڑک اٹھی جس سے کئی افراد جھلس کرزخمی ہوگئے جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.