5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43
دنیا کی سب سے چھوٹی گاڑیاں
جنگ نیوز -
لندن…سی ایم ڈی… Peel50 اور PeelTridentگاڑیوں کے شعبے میں دنیا کی پہلی دو چھوٹی گاڑیاں ہیں جنہیںPeelانجینئیرنگ نامی کار ساز کمپنی نے ڈیزائن کیا ہے ? 59 کلو وزنی ا س گاڑی کا مجموعی وزن اپنے ڈرایئورکے وزن سے بھی کم ہے اور یہ 40 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے کی صلاحیت رکھتی ہے? Peel50 یک نشستی گاڑی ہے اور PeelTrident میں دوافراد کے بیٹھنے کی گنجائش ہے جن کو مکمل کرنے کے لیے دو پہیئے اگلی طرف جبکہ صرف ایک پہیہ پچھلی جانب لگایا گیا ہے? امریکہ کی ایک نجی کمپنی نے 1960میں اس ماڈل کی 50 سے 100گاڑیاں تیار کی تھیں جو اب ختم ہوتی جارہی ہیں ?