5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43
گوادر:متاثرین ’پیٹ‘ کیلئے امدادی کارروائیاں جاری
جنگ نیوز -
کراچی…گوادر اور ملحقہ علاقوں میں مسلح افواج کی جانب سے متاثرین کیلئے امدادی کارروائیاں جاری ہیں? پاک بحریہ کے ترجمان کے مطابق پاک بحریہ کے 2 جہاز امدادی سامان لے کرگوادر پہنچ گئے? ادھر متاثرین طوفان کے لیے امدادی سامان لے جانے والا سی 130 طیارہ بھی گوادر پہنچ گیا?