تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

چین میں3Dاخبارنے تیزی سے مقبولیت حاصل کرنا شروع کردی

جنگ نیوز -
بیجنگ…سی ایم ڈی…جہاں دنیا بھر میں 3Dفلموں نے تہلکہ مچایا ہوا ہے وہیں چین کے صوبے ہوبائی میں پہلی بار ایک شام کے اخبار کو 3Dٹیکنولوجی میں شائع کرکے جاری کیا گیا ہے?16اپریل2010کو Shi Yanنامی ایک مقامی روزنامے کو 3Dاثرات کے تحت عام عوام کے مطالعے کے لیے پیش کیا گیا توساتھ میں انہیں3Dچشمے بھی پیش کیے گئے?16صفحات پر مشتمل ہر اخبار ایک3Dچشمہ کے ساتھ صرف1یوئن (Yuan)کی قیمت پر باآسانی مطالعے کے لیے دستیاب ہیں اور عوام میں تیزی سے مقبولیت اختیار کررہے ہیں?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.