تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

جرمنی میں کیچڑ میں اولپمکس مقابلوں کا انعقاد

جنگ نیوز -
برلن…سی ایم ڈی…اولمپکس مقابلے توسب ہی نے دیکھے ہونگے تاہم جرمنی میں اولمپکس کھیل کسی اور ہی انداز میں کھیلے جاتے ہیں? حال ہی میں جرمنی کے دریائے ایلب کے کنارے کیچڑ میں اولمپکس کھیلے گئے جن میں 500سے زائد افراد نے حصہ لیا? اس موقع پر جب بڑے بھی بچے بن جاتے ہیں، مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے کیچڑ میں والی بال اور ہینڈ بال سمیت کئی کھیل کھیلتے ہوئے ایک دوسرے کو مٹیالے پانی میں گرایا?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.