تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

کونسل آف فیشن ڈیزائنرز آف امریکا ایوارڈز2010 کی تقریب

جنگ نیوز -
نیویارک …امریکا میں کونسل آف فیشن ڈیزائنرز آف امریکا ایوارڈز 2010 کی تقریب میں ملک کے نامور ڈریس ڈیزائنرز اور ہالی ووڈ اسٹارز نے شرکت کی ? نیو یارک کے لنکن سینٹر کے ایلس ٹلے ہال میں ہو نے والے اس فیشن ایوارڈز کی تقریب کی ریڈ کارپٹ تقریب میں فیشن ڈیزائنراز کے ساتھ ساتھ ہالی ووڈ اسٹارز اور میڈیا کی بڑی تعداد نے شرکت کی ?ایوارڈز کی تقریب سے پہلے نامور ڈریس ڈیزائنرز نے اپنی فیش کلیکشن پیش کی ، اس فیشن شو میں ماڈلز کے علاوہ مشہور ہالی ووڈ ایکٹریسز نے بھی ریمپ پر واک کی ، مشہور ماڈل امان کو فیشن آئیکون ایوارڈ دیا گیا ?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.