تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

دماغ بھی کولیسٹرول کی سطح کو قابو میں رکھ سکتا ہے،تحقیق

جنگ نیوز -
نیو یارک…سی ایم ڈی…امریکی ریاست اوہائیو کی University of Cincinnatiکے سا ئنسی و طبی محقیقین نے ایک حالیہ مطالعے میں انکشاف کیا ہے کہ دماغ بھی جزوی طور پر کولیسٹرول کی سطح پر قابو رکھ سکتا ہے?ماہرین کے مطابق کولیسٹرول کی سطح کو کنٹرول میں رکھنے کے لیے Gherlinنامی ہارمون جو بھوک سے منسلک ہوتا ہے خودکار طور پرمتحرک ہوتا ہے?اس مطالعے کے تحت یہ عنصر سامنے آیا کہ کولیسٹرول کا تعلق صرف کھانے پینے سے نہیں ہوتا ہے بلکہ خون کی کی شریانوں میں کولیسٹرول کی سطح کم زیادہ ہونے میں دماغی اشارے اہم کردار ادا کرتے ہیں?ماہرین کے مطابق Gherlinدماغی اشاروں کے تحت جگر سے کولیسٹرول کا ایک مقررہ حد تک اخراج کرواتا ہے جس کے زیادہ یا کم ہونے سے دل کے عارضے لاحق ہوتے ہیں لہ?ذا اس ہارمون پر دماغی کنٹرول ممکنہ دل کے دوروں اور دیگر عارضوں سے محفوظ رکھ سکتا ہے?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.