5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43
تربیلا اور منگلا ڈیم میں پانی کی آمد کا سلسلہ جاری
جنگ نیوز -
لاہور…تربیلا اور منگلا ڈیم میں پانی کی آمد کا سلسلہ جاری ہے?تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح1398.60 اور منگلا ڈیم میں پانی کی سطح 1157.40فٹ ہوگئی ہے?محکمہ موسمیات کے مطابق تربیلا ڈیم میں پانی کی آمد چورانوے ہزار نو(94900)اور اخراج ایک لاکھ پندرہ ہزار(115000)کیوسک ہے اور منگلا ڈیم میں پانی کی آمدساٹھ ہزار تین سواکسٹھ(60361)اور اخراج پچاس ہزار (50000)کیوسک ہے?تربیلا ڈیم میں قابل استعمال پانی کا ذخیرہ ایک لاکھ52ہزار اور منگلا ڈیم میں قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 23لاکھ75ہزار ایکڑفٹ ہے?