تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

اواتار سے متاثر چینی فلم ساز بھی تھری ڈی فلموں کی پلاننگ کرنے لگے

جنگ نیوز -
بیجنگ …دنیا بھر میں کامیا بی حاصل کر نے والی تھری ڈی فلم اوتار کی کامیابی سے متا ثر ہو کر چینی فلمساز بھی تھری ڈی فلمیں بنا نے کی طرف راغب ہو رہے ہیں?ہا لی ووڈ کی بلاک بسٹر فلم اوتار نے دنیا بھر میں بہترین بزنس کیا تھا اس فلم نے چین میں بھی ریکارڈ بزنس کیا اور لوگوں نے اسے بے حد پسند کیا تھا?اسی بات سے متاثر ہو کر چینی فلمساز اب تھری ڈی فلمیں بنانے کی پلاننگ کررہے ہیں? چین میں ایک ٹو ڈی فلم ایمپا ئرز آف دا ڈیپ کی تیاری جاری ہے لیکن اس کے فلمساز نے فیصلہ کیا ہے کہ اس فلم کو دوبارہ تھری ڈی فلم کے طور پر بنا یا جا ئے گا?ہا لی ووڈ کی بلاک بسٹر فلم اوتار نے دنیا بھر میں بہترین بزنس کیا تھا اس فلم نے چین میں بھی ریکارڈ بزنس کیا اور لوگوں نے اسے بے حد پسند کیا تھا?اسی بات سے متاثر ہو کر چینی فلمساز اب تھری ڈی فلمیں بنانے کی پلاننگ کررہے ہیں ? چین میں ایک ٹو ڈی فلم ایمپا ئرز آف دا ڈیپ کی تیاری جاری ہے لیکن اس کے فلمساز نے فیصلہ کیا ہے کہ اس فلم کو دوبارہ تھری ڈی فلم کے طور پر بنا یا جا ئے گا ?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.