تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

دھاگے کی ریلوں سے مشہور شخصیات کی الٹی تصاویر بنانے کا فن

جنگ نیوز -
نیویارک…سی ایم ڈی…تصاویر اوپر سے نیچے کی جانب تو ہوتی ہی ہیں تاہم اب نیچے سے اوپر کی جانب الٹی تصاویر بھی بنائی جانے لگی ہیں ?نیو یارک میں مقیم آرٹسٹ کے یہ فن پارے ایسے ہی تخلیقی شاہکاروں میں سے ہیں جنہیں رنگوں کے بجائے دھاگوں کی ریلوں سے بنایا گیاہے? ان منفرد تصویروں کی تیاری میں مختلف رنگوں کی ہزاروں ریلیں استعمال کی گئی ہیں جن سے مشہور شخصیات کی اشکال کے خدوخال کوواضح کیا گیا ہے?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.