5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43
کرینہ کپور اور عمران خان ہالی وڈ فلم کی ری میک میں جلوہ گر ہوں گے
جنگ نیوز -
ممبئی…سی ایم ڈی…بالی وڈ اداکارہ کرینہ کپور اور عمران خان ہالی وڈ فلم کے ری میک میں ایک ساتھ جلوہ گر ہوں گے? کرن جوہر جو ان دنوں ہالی وڈ فلم ”Stepmom“ کی تکمیل کی کوششوں میں مصروف ہیں کہ انہوں نے ہالی وڈ کے ایک اور فلمWhat Happened in Vegas One Night کا ری میک بنانے کی تیاریاں شروع کردی ہیں?کرینہ کپور نے Stepmom میں بھی اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں اور کرن جوہر نے اپنے آئندہ پروجیکٹ کے لیے بھی کرینہ کو ہی منتخب کیا ہے جس میں وہ عمران خان کے ہمراہ مرکزی کردار ادا کریں گی?