5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43
راجن پور : دو مبینہ دہشت گردوں کی گرفتاری کا دعوی
جنگ نیوز -
?راجن پور…راجن پور پولیس نے دو مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کرنے کا دعوی? کیا ہے ?پولیس کے مطابق مبینہ دہشت گردوں کو راجن پور شہر کے ایک مکان پر چھاپہ مار کر گرفتار کیا گیا ? ان کے قبضے سے دو دستی بم ، رائفلیں اور وائرلیس سیٹ برآمد ہوئے ہیں ? پولیس کے مطابق دہشت گرد راجن پور کے علاقے کوٹ مٹھن میں قائم امریکی ٹرمینل پر حملے کی منصوبہ بندی کررہے تھے ? پولیس نے راجن پور سٹی تھانے میں ملزموں کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے?