تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

دبئی ،پاکستانی بچے کے قاتل کی اپیل مسترد

جنگ نیوز -
دبئی…جنگ نیوز… دبئی کی اعلی? عدالت نے چار سالہ پاکستانی بچے کے ساتھ زیادتی اور قتل کے ملزم متحدہ عرب امارات کے 31 سالہ ماہی گیر راشد روبیع الرشیدی کی سزائے موت کی سزا برقرار رکھنے کا حکم دیا ہے ?عدالت کا کہنا تھا کہ چار سالہ بچے کے ساتھ زیادتی اور ظلم کرنے والا ملزم رحم دلی کا مستحق نہیں ?ملز م رشیدی کو قبل ازیں دو ماتحت عدالتوں نیبھی سزائے موت کا حکم دیا تھا? رحم کی اپیل مسترد ہونے کی صورت میں ملزم کو جلد ہی فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دیدی جائیگی?


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.