تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

کراچی : کورنگی انڈسٹریل ایریا میں فائرنگ ، فیکٹری ملازم ہلاک

جنگ نیوز -
کراچی …کراچی کے علاقے کورنگی انڈسٹریل ایریا میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے فیکٹری ملازم ہلاک ہوگیا،جبکہ عوامی کالونی میں اتفاقیہ گولی لگنے سے نوجوان زخمی ہوگیا?پولیس کے مطابق کورنگی انڈسٹریل ایریا کے علاقے میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے فیکٹری میں کام کرنے والا ملازم 23 سالہ شاہ زیب ولد جہانگیر جاں بحق ہوگیا?پولیس کے مطابق واقعہ ذاتی دشمنی کے باعث پیش آیا ہے،پولیس کے مطابق الصبح عوامی کا لونی کے علاقے میں نامعلوم سمت سے چلنے والی گولی کی زد میں آتے ہوئے 27 سالہ ساجد ولد عبدالواحید زخمی ہوگیا?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.