5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43
آئی جی اسلام آباد نے ایس پی صدر حاکم خان کو معطل کردیا
جنگ نیوز -
اسلام آباد . . . .. . . . آئی جی اسلام آباد نے ایس پی صدر حاکم خان کو معطل کردیا?ذرائع کے مطابق اسلام آباد کے قریب نیٹو کنٹینرز پر حملے کے بعدآئی جی اسلام آباد نے ایس پی صدر حاکم خان کو معطل کردیا?اور ان کی جگہ کیپٹن ملک لیاقت کو ایس پی صدر تعینات کردیا گیا?دوسری جانب وزیرداخلہ نے واقعہ کی مجسٹریل انکوائری کا حکم دیتے ہوئے چیف کمشنر اور آئی جی سے رپورٹ طلب کرلی ہے ?وزیر داخلہ نے ہدایت کی ہے کہ تین دن میں انکوائری رپورٹ پیش کی جائے?