5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43
اداکار رنبیر کو اپنا چھوٹا بھائی مانتا ہوں، ارجن رام پال
جنگ نیوز -
ممبئی. . . . . . . . بالی ووڈ اداکار ارجن رام پال نے کہا کہ وہ حقیقی زندگی میں بھی اداکار رنبیر کو بھی اپنا چھوٹا بھائی مانتے ہیں? اداکار ارجن رام پال جو کہ فلم ”راج نیتی“ میں رنبیر کپور کے بڑے بھائی بنے ہوئے ہے نے کہا کہ رنبیر کو حقیقی زندگی میں بھی اپنا چھوٹا بھائی سمجھتا ہوں ہم دونوں بہت اچھے دوست بن چکے ہے اور ہمارا رشتہ اتنا مضبوط ہو چکا ہے کہ اب ہمارے درمیان کوئی راز پوشیدہ نہیں? اداکار ارجن نے کہا کہ وہ اور رنبیر کپور ایک دوسرے کو اچھے طریقے سے جان پہچان ہے? اداکار ارجن اور اداکار رنبیر ایک ساتھ ہانگ کانگ بھی سیر و تفریح کے لیے گئے?
Q