تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

الرجی کا باعث نہ بننے والی مونگ پھلی کی قسم تیار کرلی گئی

جنگ نیوز - ٹیکساس ., , . . . . . امریکی غذائی ماہرین مونگ پھلی کی ایسی قسم تیار کرنے میں کامیاب ہوگئے ہیں جس سے الرجی نہیں ہوگی? ماہرین نے مونگ پھلی کی مختلف اقسام کو آپس میں ملا کر نئی قسم تیار کی ہے اور دعوی? کیا ہے کہ اس کے کھانے سے الرجی نہیں ہوگی? مونگ پھلی سے ہونے والی الرجی سے سانس کی تکلیف ہو سکتی ہے? اگر یہ الرجی خطرناک حد تک بڑھ جائے تو جان بھی جا سکتی ہے?




متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.