تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

نیوزی لینڈ دنیا کا سب سے پر امن ملک قرار،غیر ملکی سروے

جنگ نیوز -
لندن…فارن ڈیسک …نیوزی لینڈ کو دنیا میں سب سے پر امن جب کہ عراق کو سب سے زیادہ بد امنی کا حامل ملک قرار دے دیا گیا?نیوزی لینڈ کے ایک اخبار نے ’گلوبل پیس انڈیکس‘ کی فہرست کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان پرامن ممالک میں 145ویں درجے پر ہے ?149ممالک کے بارے میں جاری کر دہ فہرست میں پاکستان کا شمار آخری دس ممالک کی فہرست میں رکھا گیا? پرامن ممالک کی فہرست میں دوسرے درجے پر آئس لینڈ جب کہ تیسرے پر جاپان ہے?اس فہرست میں پہلے 20 میں15ممالک مغربی یا وسطی یورپ کے ہیں?149ممالک کی مرتب کردہ اس فہرست میں پاکستان کے بعد سوڈان، افغانستان، صومالیہ اور عراق ہیں?


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.