تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

فٹ بال ورلڈ کپ 2010 کی انشورنس 6.2 ارب پاؤنڈ کی گئی،رپورٹ

جنگ نیوز -
لندن…فارن ڈیسک…فٹ بال ورلڈ کپ 2010 کی انشورنش 6.2ارب پاؤنڈ کی گئی ہے?برطانوی اخبار ’دی میل ‘ کے مطابق دنیا کا سب سے زیادہ دیکھا جانے والا اسپورٹس ایونٹ عالمی فٹ بال کپ اس ماہ شروع ہو رہا ہے اور اس عالمی کپ کی انشورنش6.2ارب پاؤنڈ کی گئی ہے?واضح رہے کہ عالمی فٹ بال کا آغاز1930میں ہواجو اس وقت دنیا میں سب سے زیادہ دیکھا جانے والا کھیل بن چکا ہے?


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.