تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

ایشیائی مارکیٹس میں خام تیل کی قیمتوں میں معمولی اضافہ

جنگ نیوز -
سنگاپور…ایشیائی منڈی میں خام تیل کی قیمت 72ڈالر فی بیرل کی سطح سے تجاوز کر گئی ہے? سنگاپور کی نیویارک مرکنٹائل ایکسچینج میں امریکی خام تیل کے جولائی کے سودے53سینٹس اضافے سے72.52ڈالر فی بیرل پر ہوئے? برینٹ نارتھ سی خام تیل کے سودے0 2 سینٹس اضافے سے72.50ڈالر فی بیرل پر ہوئے?




متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.