تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

اقوام متحدہ،ایران پر نئی پابندیوں کیلئے رائے شماری آج ہوگی

جنگ نیوز -
نیویارک… ایران پر نئی پابندیاں عائد کرنے کے لئے سلامتی کونسل کی قرار داد پر آج ووٹنگ ہوگی? امریکا نے کہا ہے کہ ایران پر سخت ترین پابندیاں عائد کی جائیں گی?پندرہ رکنی سلامتی کونسل کے اجلاس مین ایران کے خلاف پابندیوں کی نئی قرار داد پر رائے شماری آج ہو گی?اقوام متحدہ میں امریکی مندوب سوسن رائس کا کہنا ہے کہ انہیں امید ہے کہ سلامتی کونسل پابندیوں کی نئی قرار داد کثرت رائے سے منظور کرلے گی? دوسری جانب امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ایران کو سخت ترین پابندیوں کا سامنا ہوگا?




متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.