تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

بجلی کے شارٹ فال میں اضافہ،لوڈ شیڈنگ پھر شروع

جنگ نیوز -
لاہور…ملک میں گرمی کی مانگ بڑ ھتے ہی بجلی کا شارٹ فال ایک بار پھر بڑھ کر1405میگاواٹ ہو گیا ?ترجمان پیپکو کے مطابق بجلی کی پیداوار12586 میگاواٹ جبکہ ڈیمانڈ13991 میگاواٹ ہے اس طرح شارٹ فال1405 میگاواٹ ہو گیا ہے جس کی وجہ سے دوبارہ لوڈشیڈنگ کا آغاز ہو گیا ہے شہروں میں3 سے5 اور دیہات میں8 گھنٹے لوڈشیڈنگ ہو رہی ہے ترجمان کے مطابق کے ای ایس ای کو490 میگاواٹ بجلی فراہم کی گئی ہائیڈل پیداوار4984 تھرمل2484 اور آئی پی پیز سے5003 میگاواٹ بجلی حاصل ہوئی ?پیپکو ذرائع کے مطابق ?گیس نہ ملنے اور فرنس آئل بچانے کے لئے متعدد آئی پی کو بند کر دیا گیا ہے ?


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.