تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

سیلین ڈیون نے بھی سن گلاسز کا اپنا برانڈ متعارف کروا دیا

جنگ نیوز -
ٹورنٹو…سینٹرل مانیٹرنگ…کینیڈین پاپ گلوکارہ 42سالہCeline Dionنے بھی دیگر ہم عصر مشہور شخصیات کے نقشِ قدم پر چلتے ہوئے فیشن کی دنیا میں قدم رکھ دیا ہے اور اپنا سن گلاسز کا برانڈ مارکیٹ میں متعارف کروادیا ہے?Celineبھی ایسے منفرد ڈیزائن والے چشمے متعارف کروارہی ہیں جو بہت حد تک خود ان کے گلاسز کے اسٹائل سے مشابہت رکھتے ہیں?واضح رہے کہ اس سے قبل اسپائس گرل وکٹوریہ بیکہم،لیڈی گاگا،میڈونا اور میری جے بھی فیشن کی دنیا میں اپنے قدم رکھ چکی ہیں اور کپڑوں اورجیولری سے لے کر مختلف برانڈز کے ساتھ شراکت داری کرکے سن گلاسز بھی ڈیزائن کرچکی ہیں?


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.