تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

پنجاب بینک کیس ،ہمیش خان 14روزہ ریمانڈ پر نیب کے حوالے

جنگ نیوز -
لاہور…پنجاب بینک فراڈ کیس کے مرکزی ملزم ہمیش خان کو چودہ روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کردیا گیا ? لاہور کی احتساب عدالت نے پنجاب بینک فراڈ کیس کے مرکزی ملزم اور بینک کے سابق صدر ہمیش خان کی جسمانی ریمانڈ میں مزید دو ہفتے کی توسیع کرکے انہیں نیب کے حوالے کردیا ہے چودہ روزہ جسمانی ریمانڈ کے بعد ہمیش خان کو 23جون کو دوبارہ عدالت میں پیش کیاجائے گا ?


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.